the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی بجٹ کو متنازع ترین قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ سینئر سیاسی لیڈرو سابق مرکزی وزیر ای احمد کے انتقال کے بعد بجٹ مزید متنازع ہوگیا ہے ۔ممتا بنرجی نے سابق مرکزی وزیر ای احمد کے



انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ای احمد کے انتقال کے بعدیہ بجٹ متنازع ہوگیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ پچاس سال قبل ممبراسمبلی منتخب ہوئے اور اس وقت سے لے کر اب تک وہ ملک اور کیرالہ کی خدمت کررہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.